اہم مواد پر چھوڑ دیں

نارتھ رائن ویسٹ فیلیا (North Rhine-Westphalia) میں خوش آمدید: اپنے انضمام کو ذاتی نوعیت کا بنائیں 

  مہاجرین کے لیےKIM 

کر آپ جرمنی میں نئے ہیں یا کچھ دیر  پہلے پہنچے ہیں، تو KIM آپ کی نارتھ  رائن ویسٹ فیلیا میں انٹیگریشن میں مدد کرے گا۔  

یہاں آپ کو اپنی کمیونٹی میں ذاتی رابطہ کرنے والے شخص کا پتہ ملے گا اور انٹیگریشن کے تمام شعبوں کی بھی معلومات دی جائے گی۔ 

 اور وو بھی سب آپ کی زبان میں! 

اسٹیک ہولڈرز کے لیےKIM

کِم (KIM) معلومات ان لوگوں کے لئے دستیاب ہے جو مقامی اتھارٹی یا ادارے کے اندر انضمام کے کاموں میں ملوث ہیں ، یا ان لوگوں کے لئے جو کِم (KIM) کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں۔ کِم (KIM) کی ساخت اور فیلڈ آف ایکشن کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں۔ 

صفحے کے اوپری حصے پر سکرول کریں